• image9
  • image8
  • image7
  • image6
  • image5
  • image4
  • image3
  • image2
  • image1
  • image9
  • image8
  • image7
  • image6
  • image5
  • image4
  • image3
  • image2
  • image1

منصوبے

image

کلک کریں

مجلس علمی تعارف

مجلس علمی سوسائٹی اپنی نوعیت کا وہ منفرد ادارہ ہے جس نے امت مسلمہ کودرپیش چیلنجزسےنمٹنےکےلیےجدیدحالات کوسامنےرکھتےہوئےتجدیدی کارنامےسرانجام دیئے۔۔۔۔ضرورت کاتعین کیا۔۔۔۔۔اہداف وضع کیےاورعلمی ڈھانچہ فراہم کرکے دینی وعصری تعلیم کے حسین امتزاج پرمشتمل تعلیمی منصوبہ جات پیش کیےجوبحمدللہ بڑی کامیابی کے ساتھ جاری وساری ہیں۔

مجلس علمی،Societies Registration Act کےسیریل نمبر  KAR.No.060/2004  کے  تحت رجسٹرڈ ہے۔

مجلس علمی کے بنیادی مقاصد میں سے ایک اہم مقصد یہ ہے کہ ایسے تعلیمی ادارے بنائے جائیں، جن میں ایساتعلیمی نظام ہو جس میں طلبہ کی عملی تربیت، اعلی اسلامی قدروں اور شعار کے مطابق ممکن ہو تاکہ مختلف شعبہ ہائے زندگی میں کام کرتے ہوئے معاشرے میں اہم کردار ادا کرسکیں، اس لئے کہ اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے اور ہر آنے والے جدید دور کے لئے اس کی تعلیمات یقینی طور پر قابل عمل ہیں۔

 مجلس علمی کا Vision

’’عصری تعلیم کے مقابلے میں اسلامی تعلیمات کی بنیاد عقل کی بجائے وحی پر ہے اور وحی کے نور کے بغیر عقل گمراہ ہے‘‘

 طریقہ کارMethodology

مزید پڑھیے۔۔۔

تصویری جھلکیاں